فطری طور پر انسان انسان کا ویری نہیں. دشمنی فطرت سلیمہ کے اورجنل ورین میں نہیں آئی تھی. کسی نے ھمیں ایک دوسرے سے دشمنی کرنی سکھائی. کوئی بھلا کام تو نہیں تھا. دشمنی پالنا دراصل شیطان کی سنت قائم رکھنے کےمترادف ھے. کیونکہ اس نے پہلی اعلانیہ دشمنی کی اور نبھا بھی رھا ھے. اور عقل کا دھوکہ ھی شیطان کی جیت ھے. جتنا ھماری عقل دھوکہ کھاتی ھے اتنے شیطان کے بھنگڑے. کسی صالح کی عقل اس دھوکے میں آجائے پھر تو آل نائٹ پارٹی.
اصلی ازلی دشمن کو پہچانیں بڑا رنگ باز ھے.
Some thoughts,AJ!! Kudos!!
ReplyDelete