آخرکار تنگ آکر بے بسی کے عالم میں، میں نے چیٹ جی پی ٹی سے پاکستان کے دگرگوں سیاسی، آئینی اور معاشی حالات میں اداروں کا کردار اور ان مسائل کا حل دریافت کر لیا۔اس پر بھی ایم پی او لگائیں اس کمبخت نےبھی ع اداروں کا نام لیا ہے اور تمام سٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لینے کا بولا حتی کہ عام پبلک تک کو اہمیت دے رہی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
No comments:
Post a Comment