Sunday 8 November 2020

Remedy for Kidney Stones ‎- گردے ‏کی ‏پتھری ‏سےے ‏نجات

  Personal experience of recurrent bilateral renal calculus resulting in passing of 33 stones, 7 procedures inclding lithotripsy, acute hydronephrosis, hematuria etc etc and having tried every possible allopathic, homeopathic, hikmat and spiritual (those were any thing but spiritual), by Allah's accord, I got relief with consitent use of simple organic ingredients. Alhamdolliah. 
  گردوں میں مسلسل دس سال پتھری  بننے اور اس سے متعلقہ مسائل کا سامنا کرنے اور ان گنت دواؤں، تدبیروں اور دعاؤں کے بعد اللہ کریم نے اس مرض سے نجات دی. صدقہ جاریہ کے طور پر یہ پوسٹ شیئر کی جارہی ھے. اگر آپ کی میڈیکل کنڈیشن سے ان میں سے کوئی انگریڈینٹ متصادم ھو تو ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں. 
    
    گردے کی پتھری، ھائیڈرو نفراسس (پتھری کا گردے میں، یوریٹر یا مثانے میں اڑ جانا) یا یورینری ٹریکٹ  (پیشاب کے راستے کی نالی گردے سے مثانے تک) کی انفیکشن کی تکالیف سے نجات کےلیئے آزمودہ نسخہ:
    روزانہ نہار منہ نیم گرمی (کوسے پانی) کے ایک گلاس میں ایک چمچ کھانے والے زیتون کا تیل، ایک چمچ شھد (خالص زیادہ موئثر رھے گا) اور چمچ لیموں کا رس. 
    اللہ پاک شفا دے
وڈیو کے لئیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں:
https://youtu.be/vARJvJ4zKAo

For people comfortable in English language watch the video below for numerous other benefits of this magic recipe:
https://youtu.be/n6_lq4e9rq4


8 comments: