Thursday 29 July 2021

عورت اور آزادی کا ‏جال

یہ جوتھوڑےسے منافق بھیڑیے نمامردعورت آزادی مارچ کےھمراہ ھوتےھیں ظاہرجعفر ان میں سےایک ھے۔جب عورت آزادی کے دھوکے میں آکر مذہبی ،اخلاقی اورمعاشرتی پابندیوں کا حفاظتی حصار ترک کرکےرقص وسرود کی مخلوط محفلوں میں جانے لگے اور ایسے رشتے قائم کر لے (Living in relationship) جن کا تذکرہ صرف ابلیس کی ماڈرن ڈکشنری میں  ملتا ھوتونورمقدم جیسا انجام کوئی انہونی بات نہ ھوگی۔ عورت کی آزادی کا جال(Trap) ابلیس اور اس کے چیلوں نے بنا ھی اس لئے ھے کہ حوا کی بیٹی مقام تقدیس کو روند کر بے آبرو ھوجائے جو اللہ نے اپنے آخری مراسلے میں حتمی طور پر اسے عطا کیا۔ بلکہ  ابلیس کا بیسویں صدی کا سب سے عالمگیر کارنامہ ھی عورت کو غیر محفوظ ھونے کے دھوکے میں مبتلا کرکے آزادی کا تقاضا کرنے پر اکسانا ھے۔

مرد بھی انا، زر اور حوس پرستی سے اس مقصد کو تقویت پہنچانے میں پیش پیش ھیں۔ یہ کہنا بجا نہ ھوگا کہ پوری نوع انسانی پر دھوکے اور دجل کا غلبہ ھے اور ھماری نجات صرف اپنی اصل پہچاننے میں ھے۔ اللہ ھماری رہنمائی اور حفاظت فرمائے۔ آمین

6 comments:

  1. Very rightly picked the root cause.
    This is one of the many ills our society has picked from the pond on liberalism.
    Breaking up of religious and family values lead to creation of a generation which can easily be manipulated to serve evil causes.
    Sad thing is that we have not adopted any good values but picked the worst from east and west.
    Allah give us wisdom to choose right path. Ameen.

    ReplyDelete
  2. Aameen sum aameen
    Jazak Allah khair sir

    ReplyDelete
  3. Aameen sum aameen
    Jazak Allah khair sir
    Allah farasat atta farmai

    ReplyDelete
  4. MashaAllah,
    Condemnation of such evil activities by infidals,distracting our social n religious beliefs n values is need of time always.
    Jazakallah

    ReplyDelete